Hazrat Ali quotes in Urdu text with images - SaimWrites

Hazrat Ali Quotes in Urdu text with images|Hazrat Ali Quotes- SaimWrites

 


Viewers, I'm serving you this collection of Hazrat Ali (R.A) quotes in Urdu that I especially produced on Hazrat Ali (R.A) quotes that will make you feel better.If you enjoy this collection of Hazrat Ali  Islamic Quotes in Urdu and would share it with your friends to help improve our morale even more.

Hazrat Ali Quotes- SaimWrites
حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
کم کھانے میں صحت اور کم بولنے میں سمجھداری ہےکم سونا عبادت ہے



حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
کسی کے ایمان کا اندازہ اس کے وعدوں سے لگاؤ
 اسے اپنا راز کبھی مت بتاؤ جس کا کوئی راز تمہارے پاس نہ ہو


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
شک کو اپنے اوپر غالب مت آنے دو ورنہ تمہیں دنیا میں کوئی ہمدرد نہیں مل سکے گا۔


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ شام کو
 گھر واپس جاتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لیے کوئی دانہ نہیں ہوتا

Hazrat Ali Quotes in Urdu- SaimWrites

حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
کسی انسان کو دکھ دینا اتنا ہی آسان ہے جتنا سمندر میں
 پتھر پھینکنا مگر کوئی نہیں جانتا کہ وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جائے
 اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو
 کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
اچھے وقت سے زیادہ اچھے دوست کو عزیز رکھو
کیوں کیونکہ اچھے دوست برے وقت کو اچھا بنا دیتے ہیں


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
رزق کے پیچھے ایمان خراب مت کرو
 کیونکہ رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جیسے مرنے والے کو موت


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
اس شخص کو دوست مت بناؤ جو کسی محفل میں
 آپ کو شرمندہ کرنا چاہے چاہے وہ مزاق میں ہی کیوں نہ ہو 


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
ہمیشہ سچ بولو تا کہ تمھیں قسم کھانے کی ضرورت  نہ پڑے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پر آتے ہیں اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے نہیں دیتے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
عقلمند ہے وہ شخص جو انجام سوچ کر کام کرے

Hazrat Ali quotes in Urdu text with images - SaimWrites

حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
کبھی بھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ  کرنا
 کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی

Hazrat Ali quotes in Urdu text with pic - SaimWrites

حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
برے انسان کی صحبت سے پرہیز کرو 
کیونکہ وہ تلوار کی طرح ہے دیکھنے میں خوبصورت اور اثر خطرناک 


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
اے لوگو مجھے تم پر دو چیزوں کی فکر رہتی ہے
 لمبی امیدیں لگانا اور اپنی خواہشات کے مطابق چلنا


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
حسد نہ کرنے سے بدن تندرست رہتا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
دنیا والے ایسے سواروں کی مانند ہیں جو سو رہے ہیں اور سفر جاری ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو
 ایسا کرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤگے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
جسے قریبی چھوڑ دیں اسے بیگانے مل جائیں گے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
آدمی کی حفاظت اس کی موت کیا کرتی ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
اگر کوئی تم کو اپنی ضروریات کے وقت یاد کیا کرے تو پریشان مت ہونا 
بلکہ فخر کرنا اس کو اندھیرے میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ روشنی تم ہو


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
جو دکھ دے اُسے چھوڑ دو لیکن جس کو چھوڑ دو اسے دکھ نہ دو


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ مرد کی وجہ سے عورت کی آنکھوں میں آنسو نہ آنے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
جب بچہ لکھنا پڑھنا سیکھ جائے اسے ہر کام میں ڈالو مگر پانچ اشخاص کے حوالے مت کرنا 
کفن فروش کے حوالے مت کرنا کیونکہ وہ امت کی موت کی دعا کرتا ہے
 سنار کے حوالے مت کرنا وہ دوکھے دہی سے پرہیز نہیں کرتا 
قصاب کے حوالے مت کرنا کیونکہ اس کے دل میں رحمدلی ختم ہو جاتی ہے
گندم فروش کے حوالے مت کرنا کیونکہ گندم فروش زخیرہ اندوزی کرتا ہے
 بردہ فروش کے حوالے مت کرنا کیونکہ وہ انسانوں کی خریدوفروخت کرتا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
زلت اٹھانے سے بہتر ہے تکلیف اوٹھا لو 


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
اپنے اندر پرندوں والی عاجزی پیدا کرو
 جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا
جو شخص سجدوں میں روتا ہے اسے تقدیر پر رونا نہیں پڑتا

#HazratAliQuotes #WisdomOfAli #IslamicWisdom #Inspiration #Justice #Morality #Spirituality #LearningFromHazratAli #EthicalGuidance #ProfoundTeachings #GuidanceFromIslam

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Ok, Go it!