20 Plus Best Urdu quotes | Urdu Best Quotes | Best Brdu quotes about life - Saimwrites
💖 ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے 💖
💖میری وفا فریب تھی میری وفا پے خاک ڈال تجھ سا کوئی باوفا تجھ کو ملے خداکرے💖
💖پھر کہی بھی پناہ نہیں ملتی محبت جب بے پناہ ہوجائے 💖
💖یہ بھی رسم دنیا ہے دل بھر جانا بدل جانا اور پھر بچھڑ جانا 💖
💖زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یا دوست بن کر نہیں آتے کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں💖
💖تیری حسرت میرے دل میں یوں بس گئی ہے جیسے اک آندھے کو حسرت آنکھوں کی 💖
💖ع کے بعد غ لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہونا ممکن جناب💖
💖دینا کے بھی عجیب نرالے رنگ ہیں بے وفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تا رولاتے ہیں💖
💖کتنا عجیب ہے ان کا انداز محبت روز رلا کے کہتے ہے …اپنا خیال رکھنا 💖
💖ہم تو وہاں بھی خاموش رہے جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پہ مارنے تھے💖
💖میں کسی اور کی توجہ ہوں آنکھ بھر کے نہ دیکھا کرے کوئی 💖
💖 قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری تم آخر خواب کس کے دیکھتی ہو 💖
💖اب نہیں رہا انتظار کسی کا جو ہوں خود کہ لیے ہوں 💖
💖گزار دیتا ہو ہر موسم مسکراتے ہوے ایسا بھی نہیں کے بارشوں میں تو یاد آیا نہیں 💖
💖علاقہ غیر کو سیراب کر رہی تھی وہ نہر رسیلے ہونٹ کہیں اور خشک ہو رہے تھے💖
💖یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں تم منزل کی 💖
💖بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں💖
💖تم زمانہ دیکھ لو میں ابھی ادھر ہی ہوں💖
💖کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے💖
NOTE: