30 plus Hazrat Ali quotes in urdu | Hazrat Ali (R.A) quotes in urdu text | Hazrat Ali li quotes - SaimWrites

 Hazrat Ali quotes in urdu | Hazrat Ali quotes in urdu text- SaimWrites 

Viewers, I'm serving you this collection of Hazrat Ali (R.A) quotes in Urdu that I especially produced on Hazrat Ali (R.A) quotes that will make you feel better.If you enjoy this collection of Islamic Quotes in Urdu and would share it with your friends to help improve our morale even more.

hazrat ali quotes in urdu text - SaimWrites

حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
گھر میں غصہ ہونا گویا اسے ویران کرنا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
دنیا تمہیں اس وقت تک نہیں ہرا سکتی. جب تک تم خود سے نہ ہار جاؤ


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
لوگوں کے اخلاق کے مطابق ان سے میل جول رکھو. اور اعمال میں ان سے علیحدہ رہو


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ جلد بازی کرنے والا انسان نقصان نہ اٹھائے 
اور ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ صبر کرنے والا ناکام ہو جائے

Hazrat Ali li quotes - SaimWrites

حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
جب تمہاری مشکلات حد سے بڑھنے لگیں تو سمجھ لو کہ اللہ تمہیں کوئی بلند مقام دینے والا ہے 


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
غیبت کرنا, کمزور آدمی کی آخری کوشش ہوتی ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
زیادہ سوچنا انسان کو ختم کر دیتا ہے. بس دعا کرو اور اللہ پر چھوڑ دو


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
بدکار کی دوستی سے بچنا۔ کیونکہ وہ تمہیں معمولی سی چیز کے بدلے میں بیچ دے گا


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
تخ تقدیر سے زیادہ چاہنا۔ اور وقت سے پہلے چاہنا


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
جس آدمی کی زبان خراب ہو جاتی ہے. 
اس کا نصیب بھی خراب ہو جاتا ہے. 
انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں.


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے
 پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے.
 لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
خوشی انسان کو اتنا نہیں سکھاتی. جتنا غم سکھاتے ہیں 


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر بے چین ہو جائے. تو جان لو اس دل میں اللہ رہتا ہے.


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
عقل مند ہمیشہ غم و فکر میں مبتلا رہتا ہے 

Hazrat Ali (R.A) quotes in urdu text

حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے 
مشکل وقت پر صبر کرنا بہتر وقت پر شکر کرنا مومن کی پہچان ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے. اللہ اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
جو ذرا سی بات پر دوست نہ رہے سمجھ لینا وہ کبھی دوست تھا ہی نہیں


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
اپنی زبان کو یوں محفوظ رکھو. جس طرح سونا اور چاندی محفوظ رکھتے ہو.


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
ہزاروں لوگوں میں اس ایک کو عزیز رکھو.
 جو تمہاری غیر موجودگی میں بھی تمہاری عزت پر کوئی داغ برداشت نہ کرے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
اگر تم اپنے تکبر کو توڑنا چاہتے ہو تو کسی غریب کو مفلس کو سلام کیا کرو


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
پریشان مت ہوا کرو ٹھوکر انہیں ہی لگتی ہے جنہیں اللہ تعالی تھامنا چاہتا ہو


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
حق بات کی پہلی نشانی ہے
کہ اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے
 جس کی کوئی مخالفت نہیں. وہ حق بات نہیں


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
تم جو گالی غصے یا مذاق میں دیتے ہو وہ تمہاری قبر کے لیے ایک بچھو بن جاتا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
انسان مکان بدلتا ہے رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے
لیکن پھر بھی دکھی رہتا ہے کیونکہ وہ اپنا رویہ نہیں بدلتا


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
کسی کے منہ پر اس کی بے عزتی کرنا اسے قتل کرنے کے برابر ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
اقتدار طاقت اور دولت ملنے پر لوگ بدلتے نہیں
 بلکہ بے نقاب ہوتے ہیں


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
کوئی کمزور شخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے بخش دو
 کہ بہادروں کا کام معاف کر دینا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
زبان سے نکلے ہوئے الفاظ جسم کو نہیں بلکہ روح کو زخمی کرتے ہیں


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
ہر چیز کا ایک بیج ہوتا ہے. اور دشمنی کا بیج مذاق کرنا ہے


حضرت علی رضہ عنہ نے فرمایا 
اگر رزق عقل ودانش سے ملتا تو جانور اور بے وقوف زندہ ہی نہیں رہتے

#HazratAliQuotes  #WisdomOfAli  #IslamicWisdom  #Inspiration  #Justice  #Morality  #Spirituality  #LearningFromHazratAli  #EthicalGuidance  #ProfoundTeachings  #GuidanceFromIslam



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Ok, Go it!