👉😞Sad Quotes in Urdu | Sad Quotes with images - SaimWrites
The painful depths of human emotions are beautifully expressed in sad quotations. For individuals who have endured heartache, loss, or intense suffering, they provide comfort and understanding. We are reminded of the fragility of life and the anguish that comes with it by these statements, which are rife with unvarnished vulnerability. While they may cause us to shed a few tears and feel a bit down, they also have the capacity to unite us in our common humanity and give us a cathartic outlet for the feelings we frequently find difficult to express.
👉😞😞😞👈
تو نے ہی لگا دیا الزام-ے-بےوفائی
عدالت بھی تیری تھی گواہ بھی تو ہی تھی
👉😞😞😞👈
👉😞😞😞👈
میری محبّت سچی ہے
اسلئے تیری یاد آتی ہے
اگر تیری بےوفائی سچی ہے
توہ اب یاد مت آنا
👉😞😞😞👈
👉😞😞😞👈
اپنے تجربے کی آزمائش کی زد تھی ورنہ
ہم کو تھا معلوم کےتم بےوفا ہو جاؤگے
👉😞😞😞👈
👉😞😞😞👈
کیسے یقین کرے ہم تیری محبّت کا
جب بکتی ہے بےوفائی تیرے ہی نام سے
👉😞😞😞👈
👉😞😞😞👈
اپنے تجربے کی آزمائش کی زد تھی ورنہ
ہم کو تھا معلوم کےتم بےوفا ہو جاؤگے
👉😞😞😞👈
👉😞😞😞👈
میرے فن کو تراشا ہے
سبھی کے نیک ارادوں نے
کسی کی بےوفائی نے
سبھی کے نیک ارادوں نے
کسی کی بےوفائی نے
کسی کے جھوٹے وادوں نے
👉😞😞😞👈
👉😞😞😞👈
وہ کہتے ہے کی مجبوریاں ہے بہت
صاف لفظوں میں خود کو بےوفا نہیں کہتے
صاف لفظوں میں خود کو بےوفا نہیں کہتے
👉😞😞😞👈
👉😞😞😞👈
کچھ نہیں بدلہ محبّت میں یہاں
بس بےوفائی آم ہو گئی ہے
👉😞😞😞👈
👉😞😞😞👈
مجھ سے میری وفا کا ثبوت مانگ رہے ہو
خود بےوفا ہو کے مجھ سے وفا مانگ رہے ہو
👉😞😞😞👈
👉😞😞😞👈
اسکی بےوفائی پے بھی فدا ہوتی ہے جان
اپنی اگر اس میں وفا ہوتی توہ کیا ہوتا خدا جانے
👉😞😞😞👈